البقرة 2:261 مثل الذين ينفقون اموالهم في سبيل الله كمثل حبة انبتت سبع سنابل في كل سنبلة ماية حبة والله يضاعف لمن يشاء والله واسع عليم ٢٦١
مَثَلُ
الَّذِیْنَ
یُنْفِقُوْنَ
اَمْوَالَهُمْ
فِیْ
سَبِیْلِ
اللّٰهِ
كَمَثَلِ
حَبَّةٍ
اَنْۢبَتَتْ
سَبْعَ
سَنَابِلَ
فِیْ
كُلِّ
سُنْۢبُلَةٍ
مِّائَةُ
حَبَّةٍ ؕ
وَاللّٰهُ
یُضٰعِفُ
لِمَنْ
یَّشَآءُ ؕ
وَاللّٰهُ
وَاسِعٌ
عَلِیْمٌ
۟
جو لوگ اپنا مال خدا کی راہ میں خرچ کرتے ہیں ان (کے مال) کی مثال اس دانے کی سی ہے جس سے سات بالیں اگیں اور ہر ایک بال میں سو سو دانے ہوں اور خدا جس (کے مال) کو چاہتا ہے زیادہ کرتا ہے۔ وہ بڑی کشائش والا اور سب کچھ جاننے والا ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
سو گنا زیادہ ثواب ٭٭…
اس آیت میں بیان ہو رہا ہے کہ جو شخص اللہ تعالیٰ کی رضا مندی کی طلب میں اپنے مال کو خرچ کرے، [تفسیر ابن ابی حاتم:1047/3] اسے بڑی برکتیں اور بہت بڑے ثواب ملتے ہیں اور نیکیاں سات سو گنا کر کے دی جاتی ہیں، تو فرمایا یہ وہ لوگ ہیں جو اللہ کی راہ میں یعنی اللہ کی فرمانبرداری میں جہا
سو گنا زیادہ ثواب ٭٭…
اس آیت میں بیان ہو رہا ہے کہ جو شخص اللہ تعالیٰ کی رضا مندی کی طلب میں اپنے مال کو خرچ کرے، [تفسیر ابن ابی حاتم:1047/3] اسے بڑی