البقرة 2:267 يا ايها الذين امنوا انفقوا من طيبات ما كسبتم ومما اخرجنا لكم من الارض ولا تيمموا الخبيث منه تنفقون ولستم باخذيه الا ان تغمضوا فيه واعلموا ان الله غني حميد ٢٦٧
یٰۤاَیُّهَا
الَّذِیْنَ
اٰمَنُوْۤا
اَنْفِقُوْا
مِنْ
طَیِّبٰتِ
مَا
كَسَبْتُمْ
وَمِمَّاۤ
اَخْرَجْنَا
لَكُمْ
مِّنَ
الْاَرْضِ ۪
وَلَا
تَیَمَّمُوا
الْخَبِیْثَ
مِنْهُ
تُنْفِقُوْنَ
وَلَسْتُمْ
بِاٰخِذِیْهِ
اِلَّاۤ
اَنْ
تُغْمِضُوْا
فِیْهِ ؕ
وَاعْلَمُوْۤا
اَنَّ
اللّٰهَ
غَنِیٌّ
حَمِیْدٌ
۟
اے ایمان والو خرچ کرو ستھری چیزیں اپنی کمائی میں سے اور اس چیز میں سے کہ جو ہم نے پیدا کیا تمہارے واسطے زمین سے اور قصد نہ کرو گندی چیز کا اس میں سے کہ اس کو خرچ کرو حالانکہ تم اس کو کبھی نہ لو گے مگر یہ کہ چشم پوشی کر جاؤ اور جان رکھو کہ اللہ بے پروا ہے خوبیوں والا 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
خراب اور حرام مال کی خیرات مسترد ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے مومن بندوں کو صدقہ کرنے کا حکم دیتا ہے کہ مال تجارت جو اللہ جل شانہ نے تمہیں دیا ہے سونا چاندی اور پھل اناج وغیرہ جو اس نے تمہیں زمین سے نکال کر دئیے ہیں، اس میں سے بہترین مرغوب طبع اور پسند خاطر عمدہ عمدہ چیزیں اللہ کی راہ میں دو۔ ردی، واہیات، سڑی
خراب اور حرام مال کی خیرات مسترد ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے مومن بندوں کو صدقہ کرنے کا حکم دیتا ہے کہ مال تجارت جو اللہ جل شانہ نے تمہیں دیا ہے سونا چاندی اور