البقرة 2:269 يوتي الحكمة من يشاء ومن يوت الحكمة فقد اوتي خيرا كثيرا وما يذكر الا اولو الالباب ٢٦٩
یُّؤْتِی
الْحِكْمَةَ
مَنْ
یَّشَآءُ ۚ
وَمَنْ
یُّؤْتَ
الْحِكْمَةَ
فَقَدْ
اُوْتِیَ
خَیْرًا
كَثِیْرًا ؕ
وَمَا
یَذَّكَّرُ
اِلَّاۤ
اُولُوا
الْاَلْبَابِ
۟
وه جسے چاہے حکمت اور دانائی دیتا ہے اور جو شخص حکمت اور سمجھ دیا جائے وه بہت ساری بھلائی دیا گیا1 اور نصیحت صرف عقلمند ہی حاصل کرتے ہیں۔
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
خراب اور حرام مال کی خیرات مسترد ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے مومن بندوں کو صدقہ کرنے کا حکم دیتا ہے کہ مال تجارت جو اللہ جل شانہ نے تمہیں دیا ہے سونا چاندی اور پھل اناج وغیرہ جو اس نے تمہیں زمین سے نکال کر دئیے ہیں، اس میں سے بہترین مرغوب طبع اور پسند خاطر عمدہ عمدہ چیزیں اللہ کی راہ میں دو۔ ردی، واہیات، سڑی
خراب اور حرام مال کی خیرات مسترد ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنے مومن بندوں کو صدقہ کرنے کا حکم دیتا ہے کہ مال تجارت جو اللہ جل شانہ نے تمہیں دیا ہے سونا چاندی اور