البقرة 2:270 وما انفقتم من نفقة او نذرتم من نذر فان الله يعلمه وما للظالمين من انصار ٢٧٠
وَمَاۤ
اَنْفَقْتُمْ
مِّنْ
نَّفَقَةٍ
اَوْ
نَذَرْتُمْ
مِّنْ
نَّذْرٍ
فَاِنَّ
اللّٰهَ
یَعْلَمُهٗ ؕ
وَمَا
لِلظّٰلِمِیْنَ
مِنْ
اَنْصَارٍ
۟
اور جو خرچ کرو گے تم خیرات یا قبول کرو گے کو ئی منت تو بیشک اللہ کو سب معلوم ہے اور ظالموں کا کوئی مدگار نہیں 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
نیک اور بد لوگ ظاہر اور درپردہ حقیقت ٭٭…
اللہ تعالیٰ خبر دیتا ہے کہ ہر ایک خرچ اور نذر کو اور ہر بھلے عمل کو اللہ تعالیٰ خوب جانتا ہے وہ اپنے نیک بندوں کو جو اس کا حکم بجا لاتے ہیں اس سے ثواب کی امید رکھتے ہیں، اس کے وعدوں کو سچا جانتے ہیں، اس کے فرمان پر ایمان رکھتے ہیں، بہترین بدلہ عطا فرمائے گا اور
نیک اور بد لوگ ظاہر اور درپردہ حقیقت ٭٭…
اللہ تعالیٰ خبر دیتا ہے کہ ہر ایک خرچ اور نذر کو اور ہر بھلے عمل کو اللہ تعالیٰ خوب جانتا ہے وہ اپنے نیک بندوں