البقرة 2:279 فان لم تفعلوا فاذنوا بحرب من الله ورسوله وان تبتم فلكم رءوس اموالكم لا تظلمون ولا تظلمون ٢٧٩
فَاِنْ
لَّمْ
تَفْعَلُوْا
فَاْذَنُوْا
بِحَرْبٍ
مِّنَ
اللّٰهِ
وَرَسُوْلِهٖ ۚ
وَاِنْ
تُبْتُمْ
فَلَكُمْ
رُءُوْسُ
اَمْوَالِكُمْ ۚ
لَا
تَظْلِمُوْنَ
وَلَا
تُظْلَمُوْنَ
۟
پھر اگر نہیں چھوڑتے تو تیار ہو جاؤ لڑنے کو اللہ سے اور اس کے رسول سے اور اگر توبہ کرتے ہو تو تمہارے واسطے ہے اصل مال تمہارا نہ تم کسی پر ظلم کرو اور نہ کوئی تم پر 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
سودخور قابل گردن زنی ہیں اور قرض کے مسائل ٭٭…
ان آیات میں اللہ تعالیٰ ایماندار بندوں کو تقوے کا حکم دے رہا ہے اور ایسے کاموں سے روک رہا ہے جن سے وہ ناراض ہو اور لوگ اس کی قربت سے محروم ہو جائیں تو فرمایا کہ اللہ تعالیٰ کا لحاظ کرو اور اپنے تمام معاملات میں اللہ تعالیٰ سے ڈرتے رہو اور تمہارا سود جن مسل
سودخور قابل گردن زنی ہیں اور قرض کے مسائل ٭٭…
ان آیات میں اللہ تعالیٰ ایماندار بندوں کو تقوے کا حکم دے رہا ہے اور ایسے کاموں سے روک رہا ہے جن سے وہ نارا