البقرة 2:280 وان كان ذو عسرة فنظرة الى ميسرة وان تصدقوا خير لكم ان كنتم تعلمون ٢٨٠
وَاِنْ
كَانَ
ذُوْ
عُسْرَةٍ
فَنَظِرَةٌ
اِلٰی
مَیْسَرَةٍ ؕ
وَاَنْ
تَصَدَّقُوْا
خَیْرٌ
لَّكُمْ
اِنْ
كُنْتُمْ
تَعْلَمُوْنَ
۟
اور اگر ہے تنگدست تو مہلت دینی چاہیئے کشائش ہونے تک اور بخش دو تو بہت بہتر ہے تمہارے لئے اگر تم کو سمجھ ہو 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
سودخور قابل گردن زنی ہیں اور قرض کے مسائل ٭٭…
ان آیات میں اللہ تعالیٰ ایماندار بندوں کو تقوے کا حکم دے رہا ہے اور ایسے کاموں سے روک رہا ہے جن سے وہ ناراض ہو اور لوگ اس کی قربت سے محروم ہو جائیں تو فرمایا کہ اللہ تعالیٰ کا لحاظ کرو اور اپنے تمام معاملات میں اللہ تعالیٰ سے ڈرتے رہو اور تمہارا سود جن مسل
سودخور قابل گردن زنی ہیں اور قرض کے مسائل ٭٭…
ان آیات میں اللہ تعالیٰ ایماندار بندوں کو تقوے کا حکم دے رہا ہے اور ایسے کاموں سے روک رہا ہے جن سے وہ نارا