البقرة 2:285 امن الرسول بما انزل اليه من ربه والمومنون كل امن بالله وملايكته وكتبه ورسله لا نفرق بين احد من رسله وقالوا سمعنا واطعنا غفرانك ربنا واليك المصير ٢٨٥
اٰمَنَ
الرَّسُوْلُ
بِمَاۤ
اُنْزِلَ
اِلَیْهِ
مِنْ
رَّبِّهٖ
وَالْمُؤْمِنُوْنَ ؕ
كُلٌّ
اٰمَنَ
بِاللّٰهِ
وَمَلٰٓىِٕكَتِهٖ
وَكُتُبِهٖ
وَرُسُلِهٖ ۫
لَا
نُفَرِّقُ
بَیْنَ
اَحَدٍ
مِّنْ
رُّسُلِهٖ ۫
وَقَالُوْا
سَمِعْنَا
وَاَطَعْنَا ؗۗ
غُفْرَانَكَ
رَبَّنَا
وَاِلَیْكَ
الْمَصِیْرُ
۟
مان لیا رسول نے جو کچھ اترا اس پر اس کے رب کی طرف سے اور مسلمانوں نے بھی سب نے مانا اللہ کو اور اس کے فرشتوں کو اور اس کی کتابوں کو اور اس کے رسولوں کو کہتے ہیں کہ ہم جدا نہیں کرتے کسی کو اس کے پیغمبروں میں سے اور کہہ اٹھے کہ ہم نےسنا اور قبول کیا تیری بخشش چاہتے ہیں اے ہمارے رب اور تیری ہی طرف لوٹ کر جانا ہے 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
بقرہ کی آخری آیات اور ان کی فضیلت ٭٭…
ان دونوں آیتوں کی حدیثیں سنیے، صحیح بخاری میں ہے جو شخص ان دونوں آیتوں کو رات کو پڑھ لے اسے یہ دونوں کافی ہیں۔ [صحیح بخاری:5009:صحیح] مسند احمد میں ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا سورۃ البقرہ کی آخری آیتیں عرش تلے کے خزانہ سے دیا گیا ہوں مجھ سے پہلے
بقرہ کی آخری آیات اور ان کی فضیلت ٭٭…
ان دونوں آیتوں کی حدیثیں سنیے، صحیح بخاری میں ہے جو شخص ان دونوں آیتوں کو رات کو پڑھ لے اسے یہ دونوں کافی ہیں۔ [ص