البقرة 2:38 قلنا اهبطوا منها جميعا فاما ياتينكم مني هدى فمن تبع هداي فلا خوف عليهم ولا هم يحزنون ٣٨
قُلْنَا
اهْبِطُوْا
مِنْهَا
جَمِیْعًا ۚ
فَاِمَّا
یَاْتِیَنَّكُمْ
مِّنِّیْ
هُدًی
فَمَنْ
تَبِعَ
هُدَایَ
فَلَا
خَوْفٌ
عَلَیْهِمْ
وَلَا
هُمْ
یَحْزَنُوْنَ
۟
ہم نے حکم دیا نیچے جاؤ یہاں سے تم سب 1 پھر اگر تم کو پہنچے میری طرف سے کوئی ہدایت تو جو چلا میری ہدایت پر نہ خوف ہو گا ان پر اور نہ وہ غمگین ہوں گے 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
جنت کے حصول کی شرائط ٭٭…
جنت سے نکالتے ہوئے جو ہدایت آدم علیہ السلام حواء اور ابلیس کو دی گئی اس کا بیان یہاں ہو رہا ہے کہ ہماری طرف سے کتابیں انبیاء اور رسول بھیجے جائیں گے، معجزات ظاہر کئے جائیں گے، دلائل بیان فرمائے جائیں گے، راہ حقوق واضح کر دی جائے گی، نبی کریم محمد صلی اللہ علیہ وسلم بھی آئیں
جنت کے حصول کی شرائط ٭٭…
جنت سے نکالتے ہوئے جو ہدایت آدم علیہ السلام حواء اور ابلیس کو دی گئی اس کا بیان یہاں ہو رہا ہے کہ ہماری طرف سے کتابیں انبیاء او