البقرة 2:45 واستعينوا بالصبر والصلاة وانها لكبيرة الا على الخاشعين ٤٥
وَاسْتَعِیْنُوْا
بِالصَّبْرِ
وَالصَّلٰوةِ ؕ
وَاِنَّهَا
لَكَبِیْرَةٌ
اِلَّا
عَلَی
الْخٰشِعِیْنَ
۟ۙ
اور (رنج وتکلیف میں) صبر اور نماز سے مدد لیا کرو اور بے شک نماز گراں ہے، مگر ان لوگوں پر (گراں نہیں) جو عجز کرنے والے ہیں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
صبر کا مفہوم ٭٭…
اس آیت میں حکم فرمایا جاتا ہے کہ تم دنیا اور آخرت کے کاموں پر نماز اور صبر کے ساتھ مدد طلب کیا کرو، فرائض بجا لاؤ اور نماز کو ادا کرتے رہو روزہ رکھنا بھی صبر کرنا ہے اور اسی لیے رمضان کو صبر کا مہینہ کہا گیا ہے۔ [مسند احمد:263/2-384:] نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں روزہ آ
صبر کا مفہوم ٭٭…
اس آیت میں حکم فرمایا جاتا ہے کہ تم دنیا اور آخرت کے کاموں پر نماز اور صبر کے ساتھ مدد طلب کیا کرو، فرائض بجا لاؤ اور نماز کو ادا کرتے