البقرة 2:47 يا بني اسراييل اذكروا نعمتي التي انعمت عليكم واني فضلتكم على العالمين ٤٧
یٰبَنِیْۤ
اِسْرَآءِیْلَ
اذْكُرُوْا
نِعْمَتِیَ
الَّتِیْۤ
اَنْعَمْتُ
عَلَیْكُمْ
وَاَنِّیْ
فَضَّلْتُكُمْ
عَلَی
الْعٰلَمِیْنَ
۟
اے اوﻻد یعقوب! میری اس نعمت کو یاد کرو جو میں نے تم پر انعام کی اور میں نے تمہیں تمام جہانوں پر فضیلت دی۔1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
بنی اسرائیل کے آباؤ اجداد پر اللہ تعالٰی کے انعامات ٭٭…
بنی اسرائیل کے آباؤ اجداد پر جو نعمت الٰہیہ انعام کی گئی تھی اس کا ذکر ہو رہا ہے کہ ان میں سے رسول ہوئے ان پر کتابیں اتریں انہیں ان کے زمانہ کے دوسرے لوگوں پر مرتبہ دیا گیا جیسے فرمایا «وَلَــقَدِ اخْتَرْنٰهُمْ عَلٰي عِلْمٍ عَلَي الْعٰلَمِيْنَ»
بنی اسرائیل کے آباؤ اجداد پر اللہ تعالٰی کے انعامات ٭٭…
بنی اسرائیل کے آباؤ اجداد پر جو نعمت الٰہیہ انعام کی گئی تھی اس کا ذکر ہو رہا ہے کہ ان میں سے رس