البقرة 2:50 واذ فرقنا بكم البحر فانجيناكم واغرقنا ال فرعون وانتم تنظرون ٥٠
وَاِذْ
فَرَقْنَا
بِكُمُ
الْبَحْرَ
فَاَنْجَیْنٰكُمْ
وَاَغْرَقْنَاۤ
اٰلَ
فِرْعَوْنَ
وَاَنْتُمْ
تَنْظُرُوْنَ
۟
اور جب پھاڑ دیا ہم نے تمہاری وجہ سے دریا کو پھر بچا دیا ہم نے تم کو اور ڈبا دیا فرعون کے لوگوں کو اور تم دیکھ رہے تھے 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
احسانات کی یاد دہانی ٭٭…
ان آیتوں میں فرمان باری ہے کہ اے اولاد یعقوب علیہ السلام میری اس مہربانی کو بھی یاد رکھو کہ میں نے تمہیں فرعون کے بدترین عذابوں سے چھٹکارا دیا، فرعون نے ایک خواب دیکھا تھا کہ بیت المقدس کی طرف سے ایک آگ بھڑکی جو مصر کے ہر ہر قبطی کے گھر میں گھس گئی اور بنی اسرائیل کے مکانات می
احسانات کی یاد دہانی ٭٭…
ان آیتوں میں فرمان باری ہے کہ اے اولاد یعقوب علیہ السلام میری اس مہربانی کو بھی یاد رکھو کہ میں نے تمہیں فرعون کے بدترین عذابوں