البقرة 2:58 واذ قلنا ادخلوا هاذه القرية فكلوا منها حيث شيتم رغدا وادخلوا الباب سجدا وقولوا حطة نغفر لكم خطاياكم وسنزيد المحسنين ٥٨
وَاِذْ
قُلْنَا
ادْخُلُوْا
هٰذِهِ
الْقَرْیَةَ
فَكُلُوْا
مِنْهَا
حَیْثُ
شِئْتُمْ
رَغَدًا
وَّادْخُلُوا
الْبَابَ
سُجَّدًا
وَّقُوْلُوْا
حِطَّةٌ
نَّغْفِرْ
لَكُمْ
خَطٰیٰكُمْ ؕ
وَسَنَزِیْدُ
الْمُحْسِنِیْنَ
۟
اور ہم نے تم سے کہا کہ اس بستی میں1 جاؤ اور جو کچھ جہاں کہیں سے چاہو بافراغت کھاؤ پیو اور دروازے میں سجدے کرتے ہوئے گزرو2 اور زبان سے حِطّہ3 کہو ہم تمہاری خطائیں معاف فرمادیں گے اور نیکی کرنے والوں کو اور زیاده دیں گے۔
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
یہود کی پھر حکم عدولی ٭٭…
جب موسیٰ علیہ السلام بنی اسرائیل کو لے کر مصر سے آئے اور انہیں ارض مقدس میں داخل ہونے کا حکم ہوا جو ان کی موروثی زمین تھی ان سے کہا گیا کہ یہاں جو عمالیق ہیں ان سے جہاد کرو تو ان لوگوں نے نامردی دکھائی جس کی سزا میں انہیں میدان تیہ میں ڈال دیا گیا جیسے کہ سورۃ المائدہ میں ذکر
یہود کی پھر حکم عدولی ٭٭…
جب موسیٰ علیہ السلام بنی اسرائیل کو لے کر مصر سے آئے اور انہیں ارض مقدس میں داخل ہونے کا حکم ہوا جو ان کی موروثی زمین تھی ان س