البقرة 2:69 قالوا ادع لنا ربك يبين لنا ما لونها قال انه يقول انها بقرة صفراء فاقع لونها تسر الناظرين ٦٩
قَالُوا
ادْعُ
لَنَا
رَبَّكَ
یُبَیِّنْ
لَّنَا
مَا
لَوْنُهَا ؕ
قَالَ
اِنَّهٗ
یَقُوْلُ
اِنَّهَا
بَقَرَةٌ
صَفْرَآءُ ۙ
فَاقِعٌ
لَّوْنُهَا
تَسُرُّ
النّٰظِرِیْنَ
۟
انھوں نے کہا، اپنے رب سے درخواست کروکہ وہ بیان کرے کہ اس کا رنگ کیا ہو موسیٰ نے کہا،اللہ فرماتا ہے کہ وہ گہرے زرد رنگ کی ہودیکھنے والوں کو اچھی معلوم ہوتی ہو
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
حجت بازی کا انجام ٭٭…
بنی اسرائیل کی سرکشی سرتابی اور حکم اللہ امر الٰہی وضاحت کے ساتھ یہاں بیان ہو رہا ہے کہ حکم پاتے ہی اس پر عمل نہ کر ڈالا بلکہ شقیں نکالنے اور باربار سوال کرنے لگے۔
ابن جریج فرماتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ حکم ملتے ہی وہ اگر کسی گائے کو بھی ذبح کر ڈالتے
حجت بازی کا انجام ٭٭…
بنی اسرائیل کی سرکشی سرتابی اور حکم اللہ امر الٰہی وضاحت کے ساتھ یہاں بیان ہو رہا ہے کہ حکم پاتے ہی اس پر عمل نہ کر ڈالا بلکہ شقیں