البقرة 2:7 ختم الله على قلوبهم وعلى سمعهم وعلى ابصارهم غشاوة ولهم عذاب عظيم ٧
خَتَمَ
اللّٰهُ
عَلٰی
قُلُوْبِهِمْ
وَعَلٰی
سَمْعِهِمْ ؕ
وَعَلٰۤی
اَبْصَارِهِمْ
غِشَاوَةٌ ؗ
وَّلَهُمْ
عَذَابٌ
عَظِیْمٌ
۟۠
اللہ نے مہر کردی ہے ان کے دلوں پر اور ان کے کانوں پر۔ ) اور ان کی آنکھوں کے سامنے پردہ پڑچکا ہے اور ان کے لیے بہت بڑا عذاب ہے۔
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
مہر کیوں لگا دی گئی؟ ٭٭…
سدی رحمہ اللہ فرماتے ہیں «ختم» سے مراد «طبع» ہے یعنی مہر لگا دی، [تفسیر ابن ابی حاتم:44/1] قتادہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں یعنی ان پر شیطان غالب آ گیا وہ اسی کی ماتحتی میں لگ گئے یہاں تک کہ مہر لگا دی قتادہ فرماتے ہیں یعنی ان پر شیطان غالب آ گیا وہ اسی کی ماتحتی میں لگ گئے ی
مہر کیوں لگا دی گئی؟ ٭٭…
سدی رحمہ اللہ فرماتے ہیں «ختم» سے مراد «طبع» ہے یعنی مہر لگا دی، [تفسیر ابن ابی حاتم:44/1] قتادہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں یع