سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
002

البقرة 2:70 قالوا ادع لنا ربك يبين لنا ما هي ان البقر تشابه علينا وانا ان شاء الله لمهتدون ٧٠

2:70
قَالُوا
ادْعُ
لَنَا
رَبَّكَ
یُبَیِّنْ
لَّنَا
مَا
هِیَ ۙ
اِنَّ
الْبَقَرَ
تَشٰبَهَ
عَلَیْنَا ؕ
وَاِنَّاۤ
اِنْ
شَآءَ
اللّٰهُ
لَمُهْتَدُوْنَ
۟
انھوں نے کہا، اپنے رب سے درخواست کرو کہ وہ ہم سے بیان کردے کہ وہ کیسی ہو کیوں کہ بقرہ میں ہم کو شبہ پڑ گیا ہے اور اللہ نے چاہا تو ہم راہ پالیں گے
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

حجت بازی کا انجام ٭٭

بنی اسرائیل کی سرکشی سرتابی اور حکم اللہ امر الٰہی وضاحت کے ساتھ یہاں بیان ہو رہا ہے کہ حکم پاتے ہی اس پر عمل نہ کر ڈالا بلکہ شقیں نکالنے اور باربار سوال کرنے لگے۔

ابن جریج فرماتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ حکم ملتے ہی وہ اگر کسی گائے کو بھی ذبح کر ڈالتے

…
حجت بازی کا انجام ٭٭

بنی اسرائیل کی سرکشی سرتابی اور حکم اللہ امر الٰہی وضاحت کے ساتھ یہاں بیان ہو رہا ہے کہ حکم پاتے ہی اس پر عمل نہ کر ڈالا بلکہ شقیں

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 2, صفحہ 11, جوز 1

67. اور جب موسیٰ نے اپنی قوم سے کہا کہ اللہ تم کو حکم ديتا ہے کہ تم ایک بقرہ (گائے) ذبح کرو انھوں نے کہا کیا تم ہم سے ہنسی کر رہے ہو موسیٰ نے کہا کہ میں اللہ کی پناہ مانگتا ہوں کہ میں ایسا نادان بنوں 68. انھوں نے کہا، اپنے رب سے درخواست کرو کہ وہ ہم سے بیان کرے کہ وہ بقرہ کیسی ہوموسیٰ نے کہا، اللہ فرماتا ہے کہ وہ بقرہ نہ بوڑھی ہو نہ بچہ، ان کے بیچ کی ہو اب کر ڈالو جو حکم تم کو ملا ہے 69. انھوں نے کہا، اپنے رب سے درخواست کروکہ وہ بیان کرے کہ اس کا رنگ کیا ہو موسیٰ نے کہا،اللہ فرماتا ہے کہ وہ گہرے زرد رنگ کی ہودیکھنے والوں کو اچھی معلوم ہوتی ہو 70. انھوں نے کہا، اپنے رب سے درخواست کرو کہ وہ ہم سے بیان کردے کہ وہ کیسی ہو کیوں کہ بقرہ میں ہم کو شبہ پڑ گیا ہے اور اللہ نے چاہا تو ہم راہ پالیں گے 71. موسیٰ نے کہا، اللہ فرماتا ہے کہ وہ ایسی بقرہ ہو کہ محنت کرنے والی نہ ہو، زمین کو جوتنے والی اور کھیتوں کو پانی دینے والی نہ ہو وہ صحیح سالم ہو، اس میں کوئی داغ نہ ہوانھوں نے کہا اب تم واضح بات لائے پھر انھوں نے اس کو ذبح کیا اور وہ ذبح کرتے نظر نہ آتے تھے

- Maulana Wahiduddin Khan

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔