البقرة 2:73 فقلنا اضربوه ببعضها كذالك يحيي الله الموتى ويريكم اياته لعلكم تعقلون ٧٣
فَقُلْنَا
اضْرِبُوْهُ
بِبَعْضِهَا ؕ
كَذٰلِكَ
یُحْیِ
اللّٰهُ
الْمَوْتٰی ۙ
وَیُرِیْكُمْ
اٰیٰتِهٖ
لَعَلَّكُمْ
تَعْقِلُوْنَ
۟
پھر ہم نے کہا مارو اس مردہ پر اس گائے کا ایک ٹکڑا 1 اسی طرح زندہ کرے گا اللہ مردو ں کو اور دکھاتا ہے تم کو اپنی قدرت کے نمونے تاکہ تم غور کرو 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
بلاوجہ تجسس موجب عتاب ہے ٭٭…
صحیح بخاری شریف میں «فَادَّارَأْتُمْ» کے معنی تم نے اختلاف کیا کے ہیں۔ [صحیح بخاری:کتاب احادیث الانبیاء] مجاہد رحمہ اللہ وغیرہ سے بھی یہی مروی ہے۔ مسیب بن رافع رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ جو شخص سات گھروں میں چھپ کر بھی کوئی نیک عمل کرے گا اللہ اس کی نیکی کو ظاہر کر دے گ
بلاوجہ تجسس موجب عتاب ہے ٭٭…
صحیح بخاری شریف میں «فَادَّارَأْتُمْ» کے معنی تم نے اختلاف کیا کے ہیں۔ [صحیح بخاری:کتاب احادیث الانبیاء] مجاہد رحمہ ال