البقرة 2:81 بلى من كسب سيية واحاطت به خطييته فاولايك اصحاب النار هم فيها خالدون ٨١
بَلٰی
مَنْ
كَسَبَ
سَیِّئَةً
وَّاَحَاطَتْ
بِهٖ
خَطِیْٓـَٔتُهٗ
فَاُولٰٓىِٕكَ
اَصْحٰبُ
النَّارِ ۚ
هُمْ
فِیْهَا
خٰلِدُوْنَ
۟
جس نے کمایا گناہ اور گھیر لیا اس کو اس کے گناہ نے 1 سو وہی ہیں دوزخ کے رہنے والے وہ اسی میں ہمیشہ رہیں گے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
جہنمی کون؟ ٭٭…
مطلب یہ ہے کہ جس کے اعمال سراسر بد ہیں جو نیکیوں سے خالی ہے وہ جہنمی ہے اور جو شخص اللہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لائے اور سنت کے مطابق عمل کرے وہ جنتی ہے۔ جیسے ایک جگہ فرمایا «لَّيْسَ بِأَمَانِيِّكُمْ وَلَا أَمَانِيِّ أَهْلِ الْكِتَابِ مَن يَعْمَلْ سُوءًا يُجْزَ بِهِ وَلَا يَ
جہنمی کون؟ ٭٭…
مطلب یہ ہے کہ جس کے اعمال سراسر بد ہیں جو نیکیوں سے خالی ہے وہ جہنمی ہے اور جو شخص اللہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لائے اور سنت ک