البقرة 2:90 بيسما اشتروا به انفسهم ان يكفروا بما انزل الله بغيا ان ينزل الله من فضله على من يشاء من عباده فباءوا بغضب على غضب وللكافرين عذاب مهين ٩٠
بِئْسَمَا
اشْتَرَوْا
بِهٖۤ
اَنْفُسَهُمْ
اَنْ
یَّكْفُرُوْا
بِمَاۤ
اَنْزَلَ
اللّٰهُ
بَغْیًا
اَنْ
یُّنَزِّلَ
اللّٰهُ
مِنْ
فَضْلِهٖ
عَلٰی
مَنْ
یَّشَآءُ
مِنْ
عِبَادِهٖ ۚ
فَبَآءُوْ
بِغَضَبٍ
عَلٰی
غَضَبٍ ؕ
وَلِلْكٰفِرِیْنَ
عَذَابٌ
مُّهِیْنٌ
۟
بری چیز ہے وہ جسکے بدلے بیچا انہوں نے اپنے آپکو کہ منکر ہوئے اس چیز کے جو اتاری اللہ نے اس ضد پر کہ اتارے اللہ اپنے فضل سے جس پر چاہے اپنے بندوں میں سے 1 سو کما لائے غصہ پر غصہ 2 اور کافروں کے واسطے عذاب ہے ذلت کا 3
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
برا ہو حسد کا ٭٭…
مطلب یہ ہے کہ ان یہودیوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تصدیق کے بدلے تکذیب کی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لانے کے بدلے کفر کیا۔ آپ کی نصرت و امداد کے بدلے مخالفت اور دشمنی کی اس وجہ سے اپنے آپ کو جس غضب الٰہی کا سزاوار بنایا وہ بدترین چیز ہے جو بہترین چیز کے بدلے انہوں
برا ہو حسد کا ٭٭…
مطلب یہ ہے کہ ان یہودیوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تصدیق کے بدلے تکذیب کی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لانے کے بدلے