البروج 85:11 ان الذين امنوا وعملوا الصالحات لهم جنات تجري من تحتها الانهار ذالك الفوز الكبير ١١
اِنَّ
الَّذِیْنَ
اٰمَنُوْا
وَعَمِلُوا
الصّٰلِحٰتِ
لَهُمْ
جَنّٰتٌ
تَجْرِیْ
مِنْ
تَحْتِهَا
الْاَنْهٰرُ ؔؕ۬
ذٰلِكَ
الْفَوْزُ
الْكَبِیْرُ
۟ؕ
بیشک جو لوگ یقین لائے اور کیں انہوں نے بھلائیاں انکے لئے باغ ہیں جنکے نیچے بہتی ہیں نہریں یہ ہے بڑی مراد ملنی 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
عرش کا مالک اپنے بندوں سے بہت پیار کرتا ہے ٭٭…
اپنے دشمنوں کا انجام بیان کر کے اپنے دوستوں کا نتیجہ بیان فرما رہا ہے کہ ” ان کے لیے جنتیں ہیں جن کے نیچے نہریں جاری ہیں ان جیسی کامیابی اور کسے ملے گی؟ “
پھر فرمایا ہے کہ ” تیرے رب کی پکڑ بڑی سخت ہے وہ اپنے ان دشمنوں کو جو اس کے رسولوں کو جھٹلاتے رہے او
عرش کا مالک اپنے بندوں سے بہت پیار کرتا ہے ٭٭…
اپنے دشمنوں کا انجام بیان کر کے اپنے دوستوں کا نتیجہ بیان فرما رہا ہے کہ ” ان کے لیے جنتیں ہیں جن کے نیچے