سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
048

الفتح 48:10 ان الذين يبايعونك انما يبايعون الله يد الله فوق ايديهم فمن نكث فانما ينكث على نفسه ومن اوفى بما عاهد عليه الله فسيوتيه اجرا عظيما ١٠

48:10
اِنَّ
الَّذِیْنَ
یُبَایِعُوْنَكَ
اِنَّمَا
یُبَایِعُوْنَ
اللّٰهَ ؕ
یَدُ
اللّٰهِ
فَوْقَ
اَیْدِیْهِمْ ۚ
فَمَنْ
نَّكَثَ
فَاِنَّمَا
یَنْكُثُ
عَلٰی
نَفْسِهٖ ۚ
وَمَنْ
اَوْفٰی
بِمَا
عٰهَدَ
عَلَیْهُ
اللّٰهَ
فَسَیُؤْتِیْهِ
اَجْرًا
عَظِیْمًا
۟۠
جولوگ تم سے بیعت کرتے ہیں وہ درحقیقت اللہ سے بیعت کرتے ہیں اللہ کا ہاتھ ان کے ہاتھوں کے اوپر ہے پھر جو شخص اس کوتوڑے گا، اس کے توڑنے کاوبال اسی پر پڑے گا اورجو شخص اس عہد کو پورا کرے گا جو اس نے اللہ سے کیاہے تو اللہ اس کو بڑا اجر عطافرمائے گا
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

باب

پھر فرماتا ہے جو بیعت کے بعد عہد شکنی کرے اس کا وبال خود اسی پر ہو گا، اللہ کا وہ کچھ نہ بگاڑے گا اور جو اپنی بیعت کو نبھا جائے وہ بڑا ثواب پائے گا یہاں جس بیعت کا ذکر ہے وہ بیعت الرضوان ہے جو ایک ببول کے درخت تلے حدیبیہ کے میدان میں ہوئی تھی اس دن بیعت کرنے والے صحابہ کی تعداد تیرہ سو، چودہ سو ی

…
باب

پھر فرماتا ہے جو بیعت کے بعد عہد شکنی کرے اس کا وبال خود اسی پر ہو گا، اللہ کا وہ کچھ نہ بگاڑے گا اور جو اپنی بیعت کو نبھا جائے وہ بڑا ثواب پائے گا

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 48, صفحہ 512, جوز 26

1. بے شک ہم نے تم کو کھلی ہوئی فتح دے دی 2. تاکہ اللہ تمھاری اگلی اور پچھلی خطائیں معاف کردےاور تمھارے اوپر اپنی نعمت کی تکمیل کردے اور تم کوسیدھا راستہ دکھائے 3. اور الله تم کوزبردست مددعطا کرے 4. وہی ہے جس نے مومنوں کے دل میں اطمینان اُتارا، تاکہ ان کے ایمان کے ساتھ ان کاایمان اور بڑھ جائےاور آسمانوں اورزمین کی فوجیں اللہ ہی کی ہیں اور اللہ جاننے والا، حکمت والا ہے 5. تاکہ اللہ مومن مردوں اور مومن عورتوں کو ایسے باغوں میں داخل کرے جن کے نیچے نہریں جاری ہوں گی، وہ ان میں ہمیشہ رہیں گےاور تاکہ الله ان کی برائیاں ان سے دور کردےاور یہ اللہ کے نزدیک بڑی کامیابی ہے 6. اور تاکہ اللہ منافق مردوں اور منافق عورتوں کو اور مشرک مردوں اور مشرک عورتوں کوعذاب دے جو اللہ کے ساتھ برے گمان رکھتے ہیں برائی کی گردش انھیں پر ہےاوران پر اللہ کا غضب ہوا اور ان پراس نے لعنت کی اور ان کے لیے اس نے جہنم تیار کررکھی ہے اوروہ بہت براٹھکانا ہے 7. اور آسمانوں اورزمین کی فوجیں اللہ ہی کی ہیں اور اللہ زبردست ہے،حکمت والا ہے 8. بے شک ہم نے تم کو گواہی دینے والا اور بشارت دینے والااورڈرانے والابناکر بھیجا ہے 9. تاکہ تم لوگ اللہ پر اور اس کے رسول پر ایمان لاؤ اور اس کی مدد کرو اور اس کی تعظیم کرواور تم اللہ کی تسبیح کرو صبح وشام 10. جولوگ تم سے بیعت کرتے ہیں وہ درحقیقت اللہ سے بیعت کرتے ہیں اللہ کا ہاتھ ان کے ہاتھوں کے اوپر ہے پھر جو شخص اس کوتوڑے گا، اس کے توڑنے کاوبال اسی پر پڑے گا اورجو شخص اس عہد کو پورا کرے گا جو اس نے اللہ سے کیاہے تو اللہ اس کو بڑا اجر عطافرمائے گا

- Maulana Wahiduddin Khan

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔