سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
048

الفتح 48:12 بل ظننتم ان لن ينقلب الرسول والمومنون الى اهليهم ابدا وزين ذالك في قلوبكم وظننتم ظن السوء وكنتم قوما بورا ١٢

48:12
بَلْ
ظَنَنْتُمْ
اَنْ
لَّنْ
یَّنْقَلِبَ
الرَّسُوْلُ
وَالْمُؤْمِنُوْنَ
اِلٰۤی
اَهْلِیْهِمْ
اَبَدًا
وَّزُیِّنَ
ذٰلِكَ
فِیْ
قُلُوْبِكُمْ
وَظَنَنْتُمْ
ظَنَّ
السَّوْءِ ۖۚ
وَكُنْتُمْ
قَوْمًا
بُوْرًا
۟
بلکہ تم نے یہ گمان کیا کہ رسول اور مومنین کبھی اپنے گھروالوں کی طرف لوٹ کر نہ آئیں گےاور یہ خیال تمھارے دلوں کوبہت بھلانظر آیا اور تم نے بہت برے گمان کيےاور تم بربادہونے والے لوگ ہوگئے
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

مجاہدین کی کامیاب واپسی ٭٭

جو اعراب لوگ جہاد سے جی چرا کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ساتھ چھوڑ کر موت کے ڈر کے مارے گھر سے نہ نکلے تھے اور جانتے تھے کہ کفر کی زبردست طاقت ہمیں چکنا چور کر دے گی اور جو اتنی بڑی جماعت سے ٹکر لینے گئے ہیں یہ تباہ ہو جائیں گے، بال بچوں کو ترس جائیں گے اور وہیں کاٹ

…
مجاہدین کی کامیاب واپسی ٭٭

جو اعراب لوگ جہاد سے جی چرا کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ساتھ چھوڑ کر موت کے ڈر کے مارے گھر سے نہ نکلے تھے اور جانتے

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 48, صفحہ 512, جوز 26

11. جودیہاتی پیچھے رہ گئے وہ اب تم سے کہیں گے کہ ہم کو ہمارے اموال اور ہمارے بال بچوں نے مشغول رکھا، پس آپ ہمارے لیے معافی کی دعا فرمائیں یہ اپنی زبانوں سے وہ بات کہتے ہیں جو ان کے دلوں میں نہیں ہے تم کہوکہ کون ہے جواللہ کے سامنے تمھارے لیے کچھ اختیاررکھتا ہو، اگر وہ تم کو کوئی نقصان یاکوئی نفع پہنچانا چاہے، بلکہ اللہ اس سے باخبر ہے جو تم کررہے ہو 12. بلکہ تم نے یہ گمان کیا کہ رسول اور مومنین کبھی اپنے گھروالوں کی طرف لوٹ کر نہ آئیں گےاور یہ خیال تمھارے دلوں کوبہت بھلانظر آیا اور تم نے بہت برے گمان کيےاور تم بربادہونے والے لوگ ہوگئے 13. اور جو ایمان نہ لایااللہ پر اور اس کے رسول پر توہم نے ایسے منکروں کے لیے دہکتی ہوئی آگ تیار کررکھی ہے 14. اور آسمانوں اور زمین کی بادشاہی اللہ ہی کی ہے، وہ جس کو چاہے بخشے اور جس کو چاہے عذاب دے اور اللہ بخشنے والا،رحم کرنے والا ہے 15. جب تم غنیمتیں لینے کے لیے چلوگے توپیچھے رہ جانے والے لوگ کہیں گے کہ ہمیں بھی اپنے ساتھ چلنے دو وہ چاہتے ہیں کہ اللہ کی بات کو بدل دیں کہو کہ تم ہرگز ہمارے ساتھ نہیں چل سکتےاللہ پہلے ہی یہ فرماچکا ہےتو وہ کہیں گے بلکہ تم لوگ ہم سے حسد کرتے ہو، بلکہ یہی لوگ بہت کم سمجھتے ہیں 16. پیچھے رہنے والے دیہاتیوں سے کہو کہ عنقریب تم ایسے لوگوں کی طرف بلائے جاؤ گے جو بڑے زور آور ہیں ، تم ان سے لڑوگے یاوہ اسلام لائیں گے پس اگر تم حکم مانو گے تو اللہ تم کو اچھا اجر دے گا اور اگر تم روگردانی کروگے، جیسا کہ تم اس سے پہلے روگردانی کرچکے ہو تو وہ تم کو دردناک عذاب دے گا 17. نہ اندھے پر کوئی گناہ ہے اور نہ لنگڑے پر کوئی گناہ ہے اور نہ بیمار پر کوئی گناہ ہے اور جو شخص اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرے گا، اس کو اللہ ایسے باغوں میں داخل کرے گا جن کے نیچے نہریں بہتی ہوں گیاور جوشخص روگردانی کرے گا اس کو وہ دردناک عذاب دے گا

- Maulana Wahiduddin Khan

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔