الفتح 48:18 ۞ لقد رضي الله عن المومنين اذ يبايعونك تحت الشجرة فعلم ما في قلوبهم فانزل السكينة عليهم واثابهم فتحا قريبا ١٨
لَقَدْ
رَضِیَ
اللّٰهُ
عَنِ
الْمُؤْمِنِیْنَ
اِذْ
یُبَایِعُوْنَكَ
تَحْتَ
الشَّجَرَةِ
فَعَلِمَ
مَا
فِیْ
قُلُوْبِهِمْ
فَاَنْزَلَ
السَّكِیْنَةَ
عَلَیْهِمْ
وَاَثَابَهُمْ
فَتْحًا
قَرِیْبًا
۟ۙ
تحقیق اللہ خوش ہوا ایمان والوں سے جب بیعت کرنے لگے تجھ سے اس درخت کے نیچے 1 پھر معلوم کیا جو اُنکے جی میں تھا 2 پھر اتارا اُن پر اطمینان اور انعام دیا اُنکو ایک فتح نزدیک
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
چودہ سو صحابہ اور بیعت رضوان ٭٭…
پہلے بیان ہو چکا ہے کہ یہ بیعت کرنے والے چودہ سو کی تعداد میں تھے اور یہ درخت ببول کا تھا جو حدیبیہ کے میدان میں تھا، صحیح بخاری شریف میں ہے کہ سیدنا عبدالرحمٰن رضی اللہ عنہ جب حج کو گئے تو دیکھا کہ کچھ لوگ ایک جگہ نماز ادا کر رہے ہیں پوچھا کہ کیا بات ہے؟ تو جواب ملا
چودہ سو صحابہ اور بیعت رضوان ٭٭…
پہلے بیان ہو چکا ہے کہ یہ بیعت کرنے والے چودہ سو کی تعداد میں تھے اور یہ درخت ببول کا تھا جو حدیبیہ کے میدان میں تھا، ص