الفتح 48:27 لقد صدق الله رسوله الرويا بالحق لتدخلن المسجد الحرام ان شاء الله امنين محلقين رءوسكم ومقصرين لا تخافون فعلم ما لم تعلموا فجعل من دون ذالك فتحا قريبا ٢٧
لَقَدْ
صَدَقَ
اللّٰهُ
رَسُوْلَهُ
الرُّءْیَا
بِالْحَقِّ ۚ
لَتَدْخُلُنَّ
الْمَسْجِدَ
الْحَرَامَ
اِنْ
شَآءَ
اللّٰهُ
اٰمِنِیْنَ ۙ
مُحَلِّقِیْنَ
رُءُوْسَكُمْ
وَمُقَصِّرِیْنَ ۙ
لَا
تَخَافُوْنَ ؕ
فَعَلِمَ
مَا
لَمْ
تَعْلَمُوْا
فَجَعَلَ
مِنْ
دُوْنِ
ذٰلِكَ
فَتْحًا
قَرِیْبًا
۟
اللہ نے سچ دکھلایا اپنے رسول کو خواب تحقیقی کہ تم داخل ہو رہو گے مسجد حرام میں اگر اللہ نے چاہا آرام سے بال مونڈتے ہوئے اپنے سروں کے اور کترتے ہوئے بے کھٹکے 1 پھر جانا وہ جو تم نہیں جانتے پھر مقرر کر دی اس سے ورے ایک فتح نزدیک 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا خواب ٭٭…
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خواب دیکھا تھا کہ آپ مکہ میں گئے اور بیت اللہ شریف کا طواف کیا، آپ نے اس کا ذکر اپنے اصحاب رضی اللہ عنہم سے مدینہ شریف میں ہی کر دیا تھا۔ حدیبیہ والے سال جب آپ عمرے کے ارادے سے چلے تو اس خواب کی بنا پر صحابہ کو یقین کامل تھا کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا خواب ٭٭…
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خواب دیکھا تھا کہ آپ مکہ میں گئے اور بیت اللہ شریف کا طواف کیا، آپ نے اس کا ذ