الفتح 48:29 محمد رسول الله والذين معه اشداء على الكفار رحماء بينهم تراهم ركعا سجدا يبتغون فضلا من الله ورضوانا سيماهم في وجوههم من اثر السجود ذالك مثلهم في التوراة ومثلهم في الانجيل كزرع اخرج شطاه فازره فاستغلظ فاستوى على سوقه يعجب الزراع ليغيظ بهم الكفار وعد الله الذين امنوا وعملوا الصالحات منهم مغفرة واجرا عظيما ٢٩
مُحَمَّدٌ
رَّسُوْلُ
اللّٰهِ ؕ
وَالَّذِیْنَ
مَعَهٗۤ
اَشِدَّآءُ
عَلَی
الْكُفَّارِ
رُحَمَآءُ
بَیْنَهُمْ
تَرٰىهُمْ
رُكَّعًا
سُجَّدًا
یَّبْتَغُوْنَ
فَضْلًا
مِّنَ
اللّٰهِ
وَرِضْوَانًا ؗ
سِیْمَاهُمْ
فِیْ
وُجُوْهِهِمْ
مِّنْ
اَثَرِ
السُّجُوْدِ ؕ
ذٰلِكَ
مَثَلُهُمْ
فِی
التَّوْرٰىةِ ۛۖۚ
وَمَثَلُهُمْ
فِی
الْاِنْجِیْلِ ۛ۫ۚ
كَزَرْعٍ
اَخْرَجَ
شَطْـَٔهٗ
فَاٰزَرَهٗ
فَاسْتَغْلَظَ
فَاسْتَوٰی
عَلٰی
سُوْقِهٖ
یُعْجِبُ
الزُّرَّاعَ
لِیَغِیْظَ
بِهِمُ
الْكُفَّارَ ؕ
وَعَدَ
اللّٰهُ
الَّذِیْنَ
اٰمَنُوْا
وَعَمِلُوا
الصّٰلِحٰتِ
مِنْهُمْ
مَّغْفِرَةً
وَّاَجْرًا
عَظِیْمًا
۟۠
محمد رسول اللہ کا اور جو لوگ اسکے ساتھ ہیں زورآور ہیں کافروں پر 1 نرم دل ہیں آپس میں 2 تو دیکھے ان کو رکوع میں اور سجدہ میں ڈھونڈتے ہیں اللہ کا فضل اور اسکی خوشی 3 نشانی اُنکی اُنکے منہ پر ہے سجدہ کے اثر سے 4 یہ شان ہے انکی تورات میں اور مثال انکی انجیل میں 5 جیسے کھیتی نے نکالا اپنا پٹھا پھر اُسکی کمر مضبوط کی پھر موٹا ہوا پھر کھڑا ہو گیا اپنی نال پر 6 خوش لگتا ہے کھیتی والوں کو 7 تاکہ جلائے ان سے جی کافروں کا 8 وعدہ کیا ہے اللہ نے ان سے جو یقین لائے ہیں اور کئے ہیں بھلے کام معافی کا اور بڑے ثواب کا 9
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
تصدیق رسالت بزبان الہ ٭٭…
ان آیتوں میں پہلے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی صفت و ثنا بیان ہوئی کہ آپ اللہ کے برحق رسول ہیں پھر آپ کے صحابہ رضی اللہ عنہم کی صفت و ثنا بیان ہو رہی ہے کہ وہ مخالفین پر سختی کرنے والے اور مسلمانوں پر نرمی کرنے والے ہیں جیسے اور آیت میں ہے «أَذِلَّةٍ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ
تصدیق رسالت بزبان الہ ٭٭…
ان آیتوں میں پہلے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی صفت و ثنا بیان ہوئی کہ آپ اللہ کے برحق رسول ہیں پھر آپ کے صحابہ رضی اللہ عن