الفاتحة 1:3 الرحمان الرحيم ٣
الرَّحْمٰنِ
الرَّحِیْمِ
۟ۙ
بڑا مہربان نہایت رحم کرنے واﻻ۔1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
بہت بخشش کرنے والا بڑا مہربان ٭٭…
اس کی تفسیر پہلے پوری گزر چکی ہے اب اعادہ کی ضرورت نہیں۔ قرطبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں آیت «رَبِّ الْعَالَمِينَ» کے وصف کے بعد آیت «الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ» کا وصف ترہیب یعنی ڈراوے کے بعد ترغیب یعنی امید ہے۔
جیسے فرمایا: «نَبِّئْ عِبَادِي أَنِّي أَنَا الْغَفُورُ ا
بہت بخشش کرنے والا بڑا مہربان ٭٭…
اس کی تفسیر پہلے پوری گزر چکی ہے اب اعادہ کی ضرورت نہیں۔ قرطبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں آیت «رَبِّ الْعَالَمِينَ» کے وصف