الفاتحة 1:4 مالك يوم الدين ٤
مٰلِكِ
یَوْمِ
الدِّیْنِ
۟ؕ
مالک روز جزا کا 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
حقیقی وارث مالک کون ہے؟ ٭٭…
بعض قاریوں نے «مَلِكِ» پڑھا ہے اور باقی سب نے «مَالِكِ» اور دونوں قراتیں صحیح اور متواتر ہیں اور سات قراتوں میں سے ہیں اور «مَالِكِ» کے «لام» کے زیر اور اس کے سکون کے ساتھ۔ اور «مَلِيكٌ» اور «مَلَكِي» بھی پڑھا گیا ہے پہلے کی دونوں قراتیں معانی کی رو ترجیح ہیں او
حقیقی وارث مالک کون ہے؟ ٭٭…
بعض قاریوں نے «مَلِكِ» پڑھا ہے اور باقی سب نے «مَالِكِ» اور دونوں قراتیں صحیح اور متواتر ہیں اور سات قراتوں میں سے ہیں ا