الفاتحة 1:6 اهدنا الصراط المستقيم ٦
اِهْدِنَا
الصِّرَاطَ
الْمُسْتَقِیْمَ
۟ۙ
(اے رب ہمارے !) ہمیں ہدایت بخش سیدھی راہ کی۔
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
حصول مقصد کا بہترین طریقہ ٭٭…
جمہور نے «صِّرَاطَ» پڑھا ہے۔ بعض نے «ِسرَاطَ» کہا ہے اور «زے» کی بھی ایک قراۃ ہے۔ فراء کہتے ہیں بنی عذرہ اور بنی کلب کی قراۃ یہی ہے چونکہ پہلے ثنا و صفت بیان کی تو اب مناسب تھا کہ اپنی حاجت طلب کرے۔
جیسے کہ پہلے حدیث میں گزر چکا ہے کہ اس کا آدھا حصہ میرے لیے ہے اور
حصول مقصد کا بہترین طریقہ ٭٭…
جمہور نے «صِّرَاطَ» پڑھا ہے۔ بعض نے «ِسرَاطَ» کہا ہے اور «زے» کی بھی ایک قراۃ ہے۔ فراء کہتے ہیں بنی عذرہ اور بنی کلب