الفرقان 25:1 تبارك الذي نزل الفرقان على عبده ليكون للعالمين نذيرا ١
تَبٰرَكَ
الَّذِیْ
نَزَّلَ
الْفُرْقَانَ
عَلٰی
عَبْدِهٖ
لِیَكُوْنَ
لِلْعٰلَمِیْنَ
نَذِیْرَا
۟ۙ
بڑی برکت ہے اسکی جس نے اتاری فیصلہ کی کتاب 1 اپنے بندہ پر 2 تاکہ رہے جہان والوں کے لئے ڈرانے والا 3
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اللہ تعالیٰ کی رحمت کا بیان ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنی رحمت کا بیان فرماتا ہے تاکہ لوگوں پر اس کی بزرگی عیاں ہو جائے کہ اس نے اس پاک کلام کو اپنے بندے محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل فرمایا ہے۔
سورۃ الکہف کے شروع میں بھی اپنی حمد اسی اندازے سے بیان کی ہے، یہاں اپنی ذات کا بابرکت ہونا بیان فرمایا او
اللہ تعالیٰ کی رحمت کا بیان ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنی رحمت کا بیان فرماتا ہے تاکہ لوگوں پر اس کی بزرگی عیاں ہو جائے کہ اس نے اس پاک کلام کو اپنے بندے محمد مص