الفرقان 25:13 واذا القوا منها مكانا ضيقا مقرنين دعوا هنالك ثبورا ١٣
وَاِذَاۤ
اُلْقُوْا
مِنْهَا
مَكَانًا
ضَیِّقًا
مُّقَرَّنِیْنَ
دَعَوْا
هُنَالِكَ
ثُبُوْرًا
۟ؕ
اور جب ڈالے جائیں گے اس کے اندر ایک جگہ تنگ میں ایک زنجیر میں کئ کئی بندھے ہوئے پکاریں گے اس جگہ موت کو 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
مشرکین کی حماقتیں ٭٭…
اس حماقت کو ملاحظہ فرمائیے کہ رسول کی رسالت کے انکار کی وجہ یہ بیان کرتے ہیں کہ یہ کھانے پینے کا محتاج کیوں ہے؟ اور بازاروں میں تجارت اور لین دین کے لیے آتا جاتا کیوں ہے؟ اس کے ساتھ ہی کوئی فرشتہ کیوں نہیں اتارا گیا؟ کہ وہ اس کے دعوے کی تصدیق کرتا اور لوگوں کو اس کے دین کی طرف بل
مشرکین کی حماقتیں ٭٭…
اس حماقت کو ملاحظہ فرمائیے کہ رسول کی رسالت کے انکار کی وجہ یہ بیان کرتے ہیں کہ یہ کھانے پینے کا محتاج کیوں ہے؟ اور بازاروں میں تج