الفرقان 25:16 لهم فيها ما يشاءون خالدين كان على ربك وعدا مسيولا ١٦
لَهُمْ
فِیْهَا
مَا
یَشَآءُوْنَ
خٰلِدِیْنَ ؕ
كَانَ
عَلٰی
رَبِّكَ
وَعْدًا
مَّسْـُٔوْلًا
۟
انکے واسطے وہاں ہے جو وہ چاہیں 1 رہا کریں ہمیشہ ہو چکا تیرے رب کے ذمہ وعدہ مانگا ملتا 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ابدی لذتیں اور مسرتیں ٭٭…
اوپر بیان فرمایا ان بدکاروں کا جو ذلت و خواری کے ساتھ اوندھے منہ جہنم کی طرف گھسیٹے جائیں گے اور سر کے بل وہاں پھینک دئیے جائیں گے۔ بندھے بندھائے ہوں گے اور تنگ و تاریک جگہ ہوں گے، نہ چھوٹ سکیں، نہ حرکت کر سکیں، نہ بھاگ سکیں، نہ نکل سکیں۔
پھر فرماتا ہے: بتلاؤ یہ اچھے ہیں یا
ابدی لذتیں اور مسرتیں ٭٭…
اوپر بیان فرمایا ان بدکاروں کا جو ذلت و خواری کے ساتھ اوندھے منہ جہنم کی طرف گھسیٹے جائیں گے اور سر کے بل وہاں پھینک دئیے جائی