الفرقان 25:24 اصحاب الجنة يوميذ خير مستقرا واحسن مقيلا ٢٤
اَصْحٰبُ
الْجَنَّةِ
یَوْمَىِٕذٍ
خَیْرٌ
مُّسْتَقَرًّا
وَّاَحْسَنُ
مَقِیْلًا
۟
بہشت کے لوگوں کا اس دن خوب ہے ٹھکانا اور خوب ہے جگہ دوپہر کے آرام کی 1
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
تصدیق نبوت کے لئے احمقانہ شرائط ٭٭…
کافر لوگ انکار نبوت کا ایک بہانہ یہ بھی بناتے تھے کہ اگر اللہ کو کوئی رسول بھیجنا ہی تھا تو کسی فرشتے کو کیوں نہ بھیجا؟
چنانچہ اور آیت میں ہے کہ وہ ایک بہانہ یہ بھی کرتے تھے کہ «قَالُوا لَن نُّؤْمِنَ حَتَّىٰ نُؤْتَىٰ مِثْلَ مَا أُوتِيَ رُسُلُ اللَّـهِ» [6-الأنع
تصدیق نبوت کے لئے احمقانہ شرائط ٭٭…
کافر لوگ انکار نبوت کا ایک بہانہ یہ بھی بناتے تھے کہ اگر اللہ کو کوئی رسول بھیجنا ہی تھا تو کسی فرشتے کو کیوں نہ بھی