الفرقان 25:25 ويوم تشقق السماء بالغمام ونزل الملايكة تنزيلا ٢٥
وَیَوْمَ
تَشَقَّقُ
السَّمَآءُ
بِالْغَمَامِ
وَنُزِّلَ
الْمَلٰٓىِٕكَةُ
تَنْزِیْلًا
۟
اور جس دن پھٹ جائے گا آسمان بادل سے اور اتارے جائیں فرشتے تار لگا کر 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
فیصلوں کا دن ٭٭…
قیامت کے دن جو ہولناک امور ہوں گے، ان میں سے ایک آسمان کا پھٹ جانا اور نورانی ابر کا نمودار ہونا بھی شامل ہے جس کی روشنی سے آنکھیں چکا چوند ہو جائیں گی، پھر فرشتے اتریں گے اور میدان محشر میں تمام انسانوں کو گھیر لیں گے۔ پھر اللہ تبارک و تعالیٰ اپنے بندوں میں فیصلے کے لیے تشریف لائے گا
فیصلوں کا دن ٭٭…
قیامت کے دن جو ہولناک امور ہوں گے، ان میں سے ایک آسمان کا پھٹ جانا اور نورانی ابر کا نمودار ہونا بھی شامل ہے جس کی روشنی سے آنکھیں چکا