الفرقان 25:3 واتخذوا من دونه الهة لا يخلقون شييا وهم يخلقون ولا يملكون لانفسهم ضرا ولا نفعا ولا يملكون موتا ولا حياة ولا نشورا ٣
وَاتَّخَذُوْا
مِنْ
دُوْنِهٖۤ
اٰلِهَةً
لَّا
یَخْلُقُوْنَ
شَیْـًٔا
وَّهُمْ
یُخْلَقُوْنَ
وَلَا
یَمْلِكُوْنَ
لِاَنْفُسِهِمْ
ضَرًّا
وَّلَا
نَفْعًا
وَّلَا
یَمْلِكُوْنَ
مَوْتًا
وَّلَا
حَیٰوةً
وَّلَا
نُشُوْرًا
۟
اور لوگوں نے پکڑ رکھے ہیں اس سے ورے کتنے حاکم جو نہیں بناتے کچھ چیز اور وہ خود بنائے گئے ہیں اور نہیں مالک اپنے حق میں برے کے اور نہ بھلے کے اور نہیں مالک مرنے کے اور نہ جینے کے اور نہ جی اٹھنے کے 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
مشرکوں کی جہالت ٭٭…
مشرکوں کی جہالت بیان ہو رہی ہے کہ وہ خالق، مالک، مختار بادشاہ کو چھوڑ کر ان کی عبادتیں کرتے ہیں جو ایک مچھر کا پر بھی نہیں بنا سکتے بلکہ وہ خود اللہ کے بنائے ہوئے اور اسی کے پیدا کئے ہوئے ہیں۔ وہ اپنے آپ کو بھی کسی نفع نقصان کے پہنچانے کے مالک نہیں چہ جائیکہ دوسرے کا بھلا کریں یا د
مشرکوں کی جہالت ٭٭…
مشرکوں کی جہالت بیان ہو رہی ہے کہ وہ خالق، مالک، مختار بادشاہ کو چھوڑ کر ان کی عبادتیں کرتے ہیں جو ایک مچھر کا پر بھی نہیں بنا سکتے