الفرقان 25:30 وقال الرسول يا رب ان قومي اتخذوا هاذا القران مهجورا ٣٠
وَقَالَ
الرَّسُوْلُ
یٰرَبِّ
اِنَّ
قَوْمِی
اتَّخَذُوْا
هٰذَا
الْقُرْاٰنَ
مَهْجُوْرًا
۟
اور کہا رسول نے اے میرے رب میری قوم نے ٹھہرایا ہے اس قرآن کو جھک جھک 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
شکایت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ٭٭…
قیامت والے دن اللہ کے سچے رسول نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنی امت کی شکایت جناب باری تعالیٰ میں کریں گے کہ نہ یہ لوگ قرآن کی طرف مائل تھے، نہ رغبت سے قبولیت کے ساتھ سنتے تھے بلکہ اوروں کو بھی اس کے سننے سے روکتے تھے۔ جیسے کہ کفار کا مقولہ خود قرآن میں ہے کہ وہ کہت
شکایت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ٭٭…
قیامت والے دن اللہ کے سچے رسول نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنی امت کی شکایت جناب باری تعالیٰ میں کریں گے کہ نہ یہ ل