الفرقان 25:31 وكذالك جعلنا لكل نبي عدوا من المجرمين وكفى بربك هاديا ونصيرا ٣١
وَكَذٰلِكَ
جَعَلْنَا
لِكُلِّ
نَبِیٍّ
عَدُوًّا
مِّنَ
الْمُجْرِمِیْنَ ؕ
وَكَفٰی
بِرَبِّكَ
هَادِیًا
وَّنَصِیْرًا
۟
اور اسی طرح رکھے ہیں ہم نے ہر نبی کے لئے دشمن گنہگاروں میں سے 1 اور کافی ہے تیرا رب راہ دکھانے اور مدد کرنے کو 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
شکایت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ٭٭…
قیامت والے دن اللہ کے سچے رسول نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنی امت کی شکایت جناب باری تعالیٰ میں کریں گے کہ نہ یہ لوگ قرآن کی طرف مائل تھے، نہ رغبت سے قبولیت کے ساتھ سنتے تھے بلکہ اوروں کو بھی اس کے سننے سے روکتے تھے۔ جیسے کہ کفار کا مقولہ خود قرآن میں ہے کہ وہ کہت
شکایت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ٭٭…
قیامت والے دن اللہ کے سچے رسول نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنی امت کی شکایت جناب باری تعالیٰ میں کریں گے کہ نہ یہ ل