الفرقان 25:33 ولا ياتونك بمثل الا جيناك بالحق واحسن تفسيرا ٣٣
وَلَا
یَاْتُوْنَكَ
بِمَثَلٍ
اِلَّا
جِئْنٰكَ
بِالْحَقِّ
وَاَحْسَنَ
تَفْسِیْرًا
۟ؕ
اور نہیں لاتے تیرے پاس کوئی مثل کہ ہم نہیں پہنچا دیتے تجھ کو ٹھیک بات اور اس سے بہتر کھول کر 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
قرآن حکیم مختلف اوقات میں کیوں اتارا ٭٭…
کافروں کا ایک اعتراض یہ بھی تھا کہ جیسے تورات، انجیل، زبور وغیرہ ایک ساتھ پیغمبروں پر نازل ہوتی رہیں۔ یہ قرآن ایک ہی دفعہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل کیوں نہ ہوا؟ اللہ تعالیٰ نے اس کے جواب میں فرمایا کہ ہاں واقعی یہ متفرق طور پر اترا ہے، بیس برس میں ن
قرآن حکیم مختلف اوقات میں کیوں اتارا ٭٭…
کافروں کا ایک اعتراض یہ بھی تھا کہ جیسے تورات، انجیل، زبور وغیرہ ایک ساتھ پیغمبروں پر نازل ہوتی رہیں۔ یہ قرآن ا