الفرقان 25:36 فقلنا اذهبا الى القوم الذين كذبوا باياتنا فدمرناهم تدميرا ٣٦
فَقُلْنَا
اذْهَبَاۤ
اِلَی
الْقَوْمِ
الَّذِیْنَ
كَذَّبُوْا
بِاٰیٰتِنَا ؕ
فَدَمَّرْنٰهُمْ
تَدْمِیْرًا
۟ؕ
پھر کہا ہم نے دونوں جاؤ ان لوگوں کے پاس جنہوں نے جھٹلایا ہماری باتوں کو 1 پھر دے مارا ہم نے ان کو اکھاڑ کر
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
انبیأ سے دشمنی کا خمیازہ ٭٭…
اللہ تعالیٰ مشرکین کو اور آپ کے مخالفین کو اپنے عذابوں سے ڈرا رہا ہے کہ تم سے پہلے کے جن لوگوں نے میرے نبیوں کی نہ مانی، ان سے دشمنی کی، ان کی مخالفت کی، میں نے انہیں تہس نہس کر دیا۔
فرعونیوں کا حال تم سن چکے ہو کہ ہم نے موسیٰ علیہ السلام اور ہارون علیہ السلام کو ان کی طر
انبیأ سے دشمنی کا خمیازہ ٭٭…
اللہ تعالیٰ مشرکین کو اور آپ کے مخالفین کو اپنے عذابوں سے ڈرا رہا ہے کہ تم سے پہلے کے جن لوگوں نے میرے نبیوں کی نہ مانی، ان