الفرقان 25:37 وقوم نوح لما كذبوا الرسل اغرقناهم وجعلناهم للناس اية واعتدنا للظالمين عذابا اليما ٣٧
وَقَوْمَ
نُوْحٍ
لَّمَّا
كَذَّبُوا
الرُّسُلَ
اَغْرَقْنٰهُمْ
وَجَعَلْنٰهُمْ
لِلنَّاسِ
اٰیَةً ؕ
وَاَعْتَدْنَا
لِلظّٰلِمِیْنَ
عَذَابًا
اَلِیْمًا
۟ۚۖ
اور نوح کی قوم کو جب انہوں نے جھٹلایا پیغام لانے والوں کو 1 ہم نے انکو ڈبا دیا اور کیا ان کو لوگوں کے حق میں نشانی اور تیار کر رکھا ہے ہم نے گنہگاروں کے واسطے عذاب دردناک
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
انبیأ سے دشمنی کا خمیازہ ٭٭…
اللہ تعالیٰ مشرکین کو اور آپ کے مخالفین کو اپنے عذابوں سے ڈرا رہا ہے کہ تم سے پہلے کے جن لوگوں نے میرے نبیوں کی نہ مانی، ان سے دشمنی کی، ان کی مخالفت کی، میں نے انہیں تہس نہس کر دیا۔
فرعونیوں کا حال تم سن چکے ہو کہ ہم نے موسیٰ علیہ السلام اور ہارون علیہ السلام کو ان کی طر
انبیأ سے دشمنی کا خمیازہ ٭٭…
اللہ تعالیٰ مشرکین کو اور آپ کے مخالفین کو اپنے عذابوں سے ڈرا رہا ہے کہ تم سے پہلے کے جن لوگوں نے میرے نبیوں کی نہ مانی، ان