الفرقان 25:38 وعادا وثمود واصحاب الرس وقرونا بين ذالك كثيرا ٣٨
وَّعَادًا
وَّثَمُوْدَاۡ
وَاَصْحٰبَ
الرَّسِّ
وَقُرُوْنًا
بَیْنَ
ذٰلِكَ
كَثِیْرًا
۟
اور عاد کو اور ثمود کو اور کنوئیں والوں کو 1 اور اس کے بیچ میں بہت سی جماعتوں کو
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
انبیأ سے دشمنی کا خمیازہ ٭٭…
اللہ تعالیٰ مشرکین کو اور آپ کے مخالفین کو اپنے عذابوں سے ڈرا رہا ہے کہ تم سے پہلے کے جن لوگوں نے میرے نبیوں کی نہ مانی، ان سے دشمنی کی، ان کی مخالفت کی، میں نے انہیں تہس نہس کر دیا۔
فرعونیوں کا حال تم سن چکے ہو کہ ہم نے موسیٰ علیہ السلام اور ہارون علیہ السلام کو ان کی طر
انبیأ سے دشمنی کا خمیازہ ٭٭…
اللہ تعالیٰ مشرکین کو اور آپ کے مخالفین کو اپنے عذابوں سے ڈرا رہا ہے کہ تم سے پہلے کے جن لوگوں نے میرے نبیوں کی نہ مانی، ان