الفرقان 25:42 ان كاد ليضلنا عن الهتنا لولا ان صبرنا عليها وسوف يعلمون حين يرون العذاب من اضل سبيلا ٤٢
اِنْ
كَادَ
لَیُضِلُّنَا
عَنْ
اٰلِهَتِنَا
لَوْلَاۤ
اَنْ
صَبَرْنَا
عَلَیْهَا ؕ
وَسَوْفَ
یَعْلَمُوْنَ
حِیْنَ
یَرَوْنَ
الْعَذَابَ
مَنْ
اَضَلُّ
سَبِیْلًا
۟
اس نے ہمیں گمراہ کرکے اپنے معبودوں سے برگشتہ کر ہی دیا ہوتا اگر ہم ان کی عقیدت پر جم نہ گئے ہوتے وہ وقت دور نہیں ہے جب عذاب دیکھ کر انہیں خود معلوم ہوجائے گا کہ کون گمراہی میں دور نکل گیا ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
انبیاء کا مذاق ٭٭…
کافر لوگ اللہ کے برتر و بہتر پیغمبر احمد مجتبیٰ محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھ کر ہنسی مذاق اڑاتے تھے، عیب جوئی کرتے تھے اور آپ میں نقصان بتاتے تھے۔ یہی حالت ہر زمانے کے کفار کی اپنے نبیوں کے ساتھ رہی۔
جیسے فرمان ہے «وَلَقَدِ اسْتُهْزِئَ بِرُسُلٍ مِّنْ قَبْلِكَ فَحَاق با
انبیاء کا مذاق ٭٭…
کافر لوگ اللہ کے برتر و بہتر پیغمبر احمد مجتبیٰ محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھ کر ہنسی مذاق اڑاتے تھے، عیب جوئی کرتے تھے اور