الفرقان 25:44 ام تحسب ان اكثرهم يسمعون او يعقلون ان هم الا كالانعام بل هم اضل سبيلا ٤٤
اَمْ
تَحْسَبُ
اَنَّ
اَكْثَرَهُمْ
یَسْمَعُوْنَ
اَوْ
یَعْقِلُوْنَ ؕ
اِنْ
هُمْ
اِلَّا
كَالْاَنْعَامِ
بَلْ
هُمْ
اَضَلُّ
سَبِیْلًا
۟۠
کیا تم سمجھتے ہو کہ ان میں سے اکثر لوگ سُنتے اور سمجھتے ہیں؟ یہ تو جانوروں کی طرح ہیں، بلکہ اُن سے بھی گئے گُزرے۔ 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
انبیاء کا مذاق ٭٭…
کافر لوگ اللہ کے برتر و بہتر پیغمبر احمد مجتبیٰ محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھ کر ہنسی مذاق اڑاتے تھے، عیب جوئی کرتے تھے اور آپ میں نقصان بتاتے تھے۔ یہی حالت ہر زمانے کے کفار کی اپنے نبیوں کے ساتھ رہی۔
جیسے فرمان ہے «وَلَقَدِ اسْتُهْزِئَ بِرُسُلٍ مِّنْ قَبْلِكَ فَحَاق با
انبیاء کا مذاق ٭٭…
کافر لوگ اللہ کے برتر و بہتر پیغمبر احمد مجتبیٰ محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھ کر ہنسی مذاق اڑاتے تھے، عیب جوئی کرتے تھے اور