الفرقان 25:49 لنحيي به بلدة ميتا ونسقيه مما خلقنا انعاما واناسي كثيرا ٤٩
لِّنُحْیِ
بِهٖ
بَلْدَةً
مَّیْتًا
وَّنُسْقِیَهٗ
مِمَّا
خَلَقْنَاۤ
اَنْعَامًا
وَّاَنَاسِیَّ
كَثِیْرًا
۟
تاکہ اس کے ذریعہ سے مردہ زمین میں جان ڈال دیں اور اس کو پلائیں اپنی مخلوقات میں سے بہت سے جانوروں اور انسانوں کو
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
بارش سے پہلے بارش کی خوشخبری ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنی ایک اور قدرت کا بیان فرما رہا ہے کہ وہ بارش سے پہلے بارش کی خوشخبری دینے والی ہوائیں چلاتا ہے۔
ان ہواؤں میں رب نے بہت سے خواص رکھے ہیں۔ بعض بادلوں کو پراگندہ کر دیتی ہیں، بعض انہیں اٹھاتی ہیں، بعض انہیں لے چلتی ہیں، بعض خنک اور بھیگی ہوئی چل کر لوگوں
بارش سے پہلے بارش کی خوشخبری ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنی ایک اور قدرت کا بیان فرما رہا ہے کہ وہ بارش سے پہلے بارش کی خوشخبری دینے والی ہوائیں چلاتا ہے۔
ان ہوا