الفرقان 25:49 لنحيي به بلدة ميتا ونسقيه مما خلقنا انعاما واناسي كثيرا ٤٩
لِّنُحْیِ
بِهٖ
بَلْدَةً
مَّیْتًا
وَّنُسْقِیَهٗ
مِمَّا
خَلَقْنَاۤ
اَنْعَامًا
وَّاَنَاسِیَّ
كَثِیْرًا
۟
کہ زندہ کر دیں اس سے مرے ہوئے دیس کو اور پلائیں اس کو اپنے پیدا کئے ہوئے بہت سے چوپایوں اور آدمیوں کو 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
بارش سے پہلے بارش کی خوشخبری ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنی ایک اور قدرت کا بیان فرما رہا ہے کہ وہ بارش سے پہلے بارش کی خوشخبری دینے والی ہوائیں چلاتا ہے۔
ان ہواؤں میں رب نے بہت سے خواص رکھے ہیں۔ بعض بادلوں کو پراگندہ کر دیتی ہیں، بعض انہیں اٹھاتی ہیں، بعض انہیں لے چلتی ہیں، بعض خنک اور بھیگی ہوئی چل کر لوگوں
بارش سے پہلے بارش کی خوشخبری ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنی ایک اور قدرت کا بیان فرما رہا ہے کہ وہ بارش سے پہلے بارش کی خوشخبری دینے والی ہوائیں چلاتا ہے۔
ان ہوا