الفرقان 25:50 ولقد صرفناه بينهم ليذكروا فابى اكثر الناس الا كفورا ٥٠
وَلَقَدْ
صَرَّفْنٰهُ
بَیْنَهُمْ
لِیَذَّكَّرُوْا ۖؗ
فَاَبٰۤی
اَكْثَرُ
النَّاسِ
اِلَّا
كُفُوْرًا
۟
اور طرح طرح سے تقسیم کیا ہم نے اس کو انکے بیچ میں تا دھیان رکھیں پھر بھی نہیں رہتے بہت لوگ بدون ناشکری کیے 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
بارش سے پہلے بارش کی خوشخبری ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنی ایک اور قدرت کا بیان فرما رہا ہے کہ وہ بارش سے پہلے بارش کی خوشخبری دینے والی ہوائیں چلاتا ہے۔
ان ہواؤں میں رب نے بہت سے خواص رکھے ہیں۔ بعض بادلوں کو پراگندہ کر دیتی ہیں، بعض انہیں اٹھاتی ہیں، بعض انہیں لے چلتی ہیں، بعض خنک اور بھیگی ہوئی چل کر لوگوں
بارش سے پہلے بارش کی خوشخبری ٭٭…
اللہ تعالیٰ اپنی ایک اور قدرت کا بیان فرما رہا ہے کہ وہ بارش سے پہلے بارش کی خوشخبری دینے والی ہوائیں چلاتا ہے۔
ان ہوا