الفرقان 25:53 ۞ وهو الذي مرج البحرين هاذا عذب فرات وهاذا ملح اجاج وجعل بينهما برزخا وحجرا محجورا ٥٣
وَهُوَ
الَّذِیْ
مَرَجَ
الْبَحْرَیْنِ
هٰذَا
عَذْبٌ
فُرَاتٌ
وَّهٰذَا
مِلْحٌ
اُجَاجٌ ۚ
وَجَعَلَ
بَیْنَهُمَا
بَرْزَخًا
وَّحِجْرًا
مَّحْجُوْرًا
۟
اور وہی ہے جس نے ملے ہوئے چلائے دو دریا یہ میٹھا ہے پیاس بجھانے والا اور یہ کھاری ہے کڑوا اور رکھا ان دونوں کے بیچ پردا اور آڑ روکی ہوئی 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
النبی کل عالم علیہ السلام ٭٭…
اگر رب چاہتا تو ہر ہر بستی میں ایک ایک نبی بھیج دیتا۔ اس نے تمام دنیا کی طرف صرف ایک ہی نبی بھیجا ہے اور پھر اسے حکم دے دیا کہ قرآن کا وعظ سب کو سنا دے۔ جیسے فرمان ہے کہ میں اس قرآن سے تمہیں اور جس جس کو یہ پہنچے ہوشیار کر دوں اور ان تمام جماعتوں میں سے جو بھی کفر کرے، اس
النبی کل عالم علیہ السلام ٭٭…
اگر رب چاہتا تو ہر ہر بستی میں ایک ایک نبی بھیج دیتا۔ اس نے تمام دنیا کی طرف صرف ایک ہی نبی بھیجا ہے اور پھر اسے حکم دے دی