الفرقان 25:6 قل انزله الذي يعلم السر في السماوات والارض انه كان غفورا رحيما ٦
قُلْ
اَنْزَلَهُ
الَّذِیْ
یَعْلَمُ
السِّرَّ
فِی
السَّمٰوٰتِ
وَالْاَرْضِ ؕ
اِنَّهٗ
كَانَ
غَفُوْرًا
رَّحِیْمًا
۟
تو کہہ اسکو اتارا ہے اس نے جو جانتا ہے چھپے ہوئے بھید آسمانوں اور زمین میں 1 بیشک وہ بخشنے والا مہربان ہے 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
خود فریب مشرک ٭٭…
خود فریب مشرکین ایک جہالت اوپر کی آیتوں میں بیان ہوئی۔ جو ذات الٰہی کی نسبت تھی۔ یہاں دوسری جہالت بیان ہو رہی ہے جو ذات رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی نسبت کہ وہ کہتے ہیں کہ اس قرآن کو تو اس نے اوروں کی مدد سے خود ہی جھوٹ موٹ گھڑ لیا ہے۔
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے یہ ان کا ظلم اور جھوٹ ہے
خود فریب مشرک ٭٭…
خود فریب مشرکین ایک جہالت اوپر کی آیتوں میں بیان ہوئی۔ جو ذات الٰہی کی نسبت تھی۔ یہاں دوسری جہالت بیان ہو رہی ہے جو ذات رسول صلی اللہ