الفرقان 25:62 وهو الذي جعل الليل والنهار خلفة لمن اراد ان يذكر او اراد شكورا ٦٢
وَهُوَ
الَّذِیْ
جَعَلَ
الَّیْلَ
وَالنَّهَارَ
خِلْفَةً
لِّمَنْ
اَرَادَ
اَنْ
یَّذَّكَّرَ
اَوْ
اَرَادَ
شُكُوْرًا
۟
اور وہی ہے جس نے بنائے رات اور دن بدلتے سدلتے 1 اس شخص کے واسطے کہ چاہو دھیان رکھنا یا چاہے شکر کرنا 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
اللہ تعالٰی کی رفعت و عظمت ٭٭…
اللہ تعالیٰ کی بڑائی، عظمت، رفعت کو دیکھو کہ اس نے آسمان میں برج بنائے۔ اس سے مراد یا تو بڑے بڑے ستارے ہیں یا چوکیداری کے برج ہیں۔ پہلا قول زیادہ ظاہر ہے اور ہوسکتا ہے کہ بڑے بڑے ستاروں سے مراد بھی یہی برج ہوں۔
اور آیت میں ہے: آسمان دنیا کو ہم نے ستاروں کے ساتھ مزین بنا
اللہ تعالٰی کی رفعت و عظمت ٭٭…
اللہ تعالیٰ کی بڑائی، عظمت، رفعت کو دیکھو کہ اس نے آسمان میں برج بنائے۔ اس سے مراد یا تو بڑے بڑے ستارے ہیں یا چوکیداری کے