الفرقان 25:7 وقالوا مال هاذا الرسول ياكل الطعام ويمشي في الاسواق لولا انزل اليه ملك فيكون معه نذيرا ٧
وَقَالُوْا
مَالِ
هٰذَا
الرَّسُوْلِ
یَاْكُلُ
الطَّعَامَ
وَیَمْشِیْ
فِی
الْاَسْوَاقِ ؕ
لَوْلَاۤ
اُنْزِلَ
اِلَیْهِ
مَلَكٌ
فَیَكُوْنَ
مَعَهٗ
نَذِیْرًا
۟ۙ
اور انہوں نے کہا کہ یہ کیسا رسول ہے؟ کہ کھانا کھاتا ہے اور بازاروں میں چلتا پھرتا ہے1 ، اس کے پاس کوئی فرشتہ کیوں نہیں بھیجا جاتا؟ کہ وه بھی اس کے ساتھ ہو کر ڈرانے واﻻ بن جاتا.2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
مشرکین کی حماقتیں ٭٭…
اس حماقت کو ملاحظہ فرمائیے کہ رسول کی رسالت کے انکار کی وجہ یہ بیان کرتے ہیں کہ یہ کھانے پینے کا محتاج کیوں ہے؟ اور بازاروں میں تجارت اور لین دین کے لیے آتا جاتا کیوں ہے؟ اس کے ساتھ ہی کوئی فرشتہ کیوں نہیں اتارا گیا؟ کہ وہ اس کے دعوے کی تصدیق کرتا اور لوگوں کو اس کے دین کی طرف بل
مشرکین کی حماقتیں ٭٭…
اس حماقت کو ملاحظہ فرمائیے کہ رسول کی رسالت کے انکار کی وجہ یہ بیان کرتے ہیں کہ یہ کھانے پینے کا محتاج کیوں ہے؟ اور بازاروں میں تج