الفرقان 25:72 والذين لا يشهدون الزور واذا مروا باللغو مروا كراما ٧٢
وَالَّذِیْنَ
لَا
یَشْهَدُوْنَ
الزُّوْرَ ۙ
وَاِذَا
مَرُّوْا
بِاللَّغْوِ
مَرُّوْا
كِرَامًا
۟
اور جو لوگ شامل نہیں ہوتے جھوٹے کام میں 1 اور جب گزرتے ہیں کھیل کی باتوں پر نکل جائیں بزرگانہ 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
عباد الرحمن کے اوصاف ٭٭…
عباد الرحمان کے اور نیک اوصاف بیان ہو رہے ہیں کہ وہ جھوٹی گواہی نہیں دیتے یعنی شرک نہیں کرتے، بت پرستی سے بچتے ہیں، جھوٹ نہیں بولتے، فسق و فجور نہیں کرتے، کفر سے الگ رہتے ہیں، لغو اور باطل کاموں سے پرہیز کرتے ہیں، گانا نہیں سنتے، مشرکوں کی عیدیں نہیں مناتے، خیانت نہیں کرتے، بر
عباد الرحمن کے اوصاف ٭٭…
عباد الرحمان کے اور نیک اوصاف بیان ہو رہے ہیں کہ وہ جھوٹی گواہی نہیں دیتے یعنی شرک نہیں کرتے، بت پرستی سے بچتے ہیں، جھوٹ نہیں ب