الفرقان 25:8 او يلقى اليه كنز او تكون له جنة ياكل منها وقال الظالمون ان تتبعون الا رجلا مسحورا ٨
اَوْ
یُلْقٰۤی
اِلَیْهِ
كَنْزٌ
اَوْ
تَكُوْنُ
لَهٗ
جَنَّةٌ
یَّاْكُلُ
مِنْهَا ؕ
وَقَالَ
الظّٰلِمُوْنَ
اِنْ
تَتَّبِعُوْنَ
اِلَّا
رَجُلًا
مَّسْحُوْرًا
۟
یا آ پڑتا اسکے پاس خزانہ یا ہو جاتا اس کے لئے ایک باغ کہ کھایا کرتا اس میں سے 1 اور کہنے لگے بے انصاف تم پیروی کرتے ہو اس ایک مرد جادو مارے کی 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
مشرکین کی حماقتیں ٭٭…
اس حماقت کو ملاحظہ فرمائیے کہ رسول کی رسالت کے انکار کی وجہ یہ بیان کرتے ہیں کہ یہ کھانے پینے کا محتاج کیوں ہے؟ اور بازاروں میں تجارت اور لین دین کے لیے آتا جاتا کیوں ہے؟ اس کے ساتھ ہی کوئی فرشتہ کیوں نہیں اتارا گیا؟ کہ وہ اس کے دعوے کی تصدیق کرتا اور لوگوں کو اس کے دین کی طرف بل
مشرکین کی حماقتیں ٭٭…
اس حماقت کو ملاحظہ فرمائیے کہ رسول کی رسالت کے انکار کی وجہ یہ بیان کرتے ہیں کہ یہ کھانے پینے کا محتاج کیوں ہے؟ اور بازاروں میں تج